کچن

اب گھر پر بنائے بادام ٹھنڈائی

گرم بادام12 عدد
چاروں مغز ایک، ایک کھانے کا چمچ
چینی اور پانی، کپ
سبز الائچی چار عدد
بنانے کی ترکیب:
رات کوبادام بھگو دیں۔صبح چھلکا اتار کر چاروں مغز اچھی طرح دھو کر صاف کر کے باداموں کے ساتھ سبزالائچی بھی پیس لیں۔ ٹھنڈے گلاس کے پانی میں ڈال کر پیش کریں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button
%d bloggers like this: