پاکستانتازہ ترین

آصف زرداری کی طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

سابق صدر آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہو گئی۔
ان کے ذاتی معالج کے مطابق آصف علی زرداری کے ضروری ٹیسٹ اور چیک اپ کیے جائیں گے جبکہ اسپتال میں روٹین کا چیک اپ ہو گا۔

آصف علی زرداری کو طبیعت کی ناسازی کے باعث لاہور کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: