پاکستانتازہ ترین

آصف زرداری کی طبیعت خراب، تمام مصروفیات ترک

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی ۔ شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری چند روز سے لاہور میںمقیم

ہیں۔ ان کے ذاتی معالج کو کراچی سے لاہورآنا پڑا.طبیعت ناسازی کے بعد آصف زرداری نے لاہور میں تمام مصروفیات ترک کر دیں جبکہ ڈاکٹروں نے سابق صدر کو آرام کا

مشورہ دے دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex