تازہ ترینکھیل

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ کا ٹاس جیت لیا

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ کا ٹاس جیت لیا۔ کینگروز کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ سکواڈ کیلئے مشورہ دیا ہےکہ زمان خان کو ٹیم میں شامل کر لیا جائے، فخر زمان سارے ٹورنامنٹ میں رنز بنائیں گے جبکہ شاداب اور اسامہ میر کی کارکردگی بھی شاہینوں کی ٹرافی کے حصول کیلئے اہم ثابت ہو سکتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d