پاکستانتازہ ترین

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی طلبہ اور شہدا کے بچوں سے ملاقات

یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسکول اورشہداء کے بچوں سے غیر رسمی ملاقات کی۔

جنرل عاصم منیر نے اسکولز اور شہداء کے بچوں کے سر پر دستِ شفقت رکھا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاک فوج ہمیشہ آپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ پاک فوج شہداء کے بچوں کی وارث ہے، شہداء کی لازوال قربانیوں کی بدولت آپ سے ہمارا رشتہ مثالی اور ہمیشہ قائم رہنے والا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: