
آرمی چیف جنرل عاصم منیر چین پہنچ گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل عاصم منیر4روزہ سرکاری دورے پر چین گئے ہیں
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم اپنے دورے کے دوران چین کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے، دورے کا مقصد پاکستان اور چین میں فوجی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔