پاکستانتازہ ترین

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور یو اے ای کے صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابط

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور یو اے ای کے صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر اوریواے ای صدر کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے پربھی اتفاق کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اوریواے ای صدر کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعلقات اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: