پاکستانتازہ ترین

آرمی چیف امریکا کے سرکاری دورے پر روانہ

پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر امریکا کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں یہ بطور آرمی چیف ان کا پہلا دورہ امریکا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر امریکا کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں اور بطور آرمی چیف یہ ان کا پہلا دورہ امریکا ہے۔

آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اپنے دورہ امریکا کے دوران امریکی عسکری قیادت اور حکومتی اہلکاروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex