تازہ ترینکھیل

آج ہم 2 تبدیلیوں کے ساتھ میچ میں اتریں گے ۔بابراعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے اور بتایا کہ آج ہم 2 تبدیلیوں کے ساتھ میچ میں اتریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق بابراعظم نے ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیے ہر میچ ہی اہم ہے ، ہم آج بڑا سکور کرنے کی بھر پور کوشش کریں گے ، تمام شعبوں میں بہتری لائیں گے ، یہ میچ ہمارے لیے ضروری ہے ، آج کے میچ پر مکمل فوکس ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *