پاکستان

آج پھر ایک خطرناک جنگلی جانور قومی اسمبلی میں گھس آیا

قومی اسمبلی میں جنگلی جانور داخل ہونے سے خوف و ہراس پھیل گیا، عملے کا کہنا ہے کہ جنگلی جانور "انتہائی خطرناک” ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں گذشتہ روز ایک جنگلی جانور نے گھس کر خوب اچھل کود کی تھی، عملہ اس کو پکڑنے کے جتن کرتا رہا مگر جنگلی جانور دفاتر میں گھس کر توڑ پھوڑ کرتا رہا۔

آج پھر ایک جنگلی جانور قومی اسمبلی میں گھس آیا جسے سکیورٹی عملے نے انتہائی خطرناک قرار دے دیا۔ عملہ پہلے تو پریشان ہوا پھر پولیس اہلکاروں کی مدد سے گھیر گھار کر جنگی جانور کو قابو کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: