پاکستانتازہ ترین

آج سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان بھی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 13 سے 14 جون کو اسلام آباد، مری، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور سیالکوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

حکام محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ چترال، دیر، سوات، ہری پور، چارسدہ، صوابی، پشاور اور مردان میں بھی بارش متوقع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex