تازہ ترینکھیل

آئی سی سی ورلڈکپ میں کمنٹیٹر ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئے

بھارتی کرکٹ کمنٹیٹر ہرشابھوگلے ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئے ۔

آئی سی سی ورلڈکپ میں کمنٹیٹری کے فرائض انجام دینے والے بھارتی کمنٹیٹر ہرشابھوگلے ڈینگی کا شکار ہو گئے ،ہرشابھوگلے کا کہنا ہے کہ ڈینگی کی وجہ سے کمزوری ہو گئی، پاک بھارت میچ کو مس کروں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *