پاکستانتازہ ترینموسم

آئندہ 3 روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آئندہ 3 روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے اور درجۂ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں شام کے وقت سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل سے دن کے اوقات میں ہواؤں میں تبدیلی کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ شہر میں دن کے وقت شمال مغرب سے ہوائیں چل سکتی ہیں۔ یہ بھی بتایا ہے کہ سندھ کے بیشتر مقامات پر موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: