پاکستانتازہ ترین

،شہباز شریف نے جاتی امرا میں قائد نواز شریف سے ملاقات

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی جاتی امرا آمد،شہباز شریف نے جاتی امرا میں قائد نواز شریف سے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں قائدین پارٹی کی موجودہ انتخابی مہم سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال جاری ہے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں پارٹی مزکری صدر شہباز شریف اور مریم نواز بھی شریک ہیں،سابق وفاقی وزیر عرفان صدیقی ، انوشہ رحمان ، پرویز رشید،اعظم نزیر تارڑ ، طلال چوہدری ، اور دیگر رہنما ملاقات میں شامل ہیں۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی قائد کو آئندہ انتخابات کی تیاریوں کے حوالے بریفگ دی گئی ،مسلم لیگ ن کے پارٹی منشور کے بارے حتمی مشاورت کی۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف ملاقات کے بعد ننکانہ صاحب جلسے میں شرکت کے لیے روانہ ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex